اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹانڈہ۔اراضی تنازعہ پرباپ بیٹے نے مخالف کی بیوی ٹریکٹرتلے کچل کرقتل کردی

ٹانڈہ(ایم زاہد چوہان)تھانہ ٹانڈہ کے نواحی گاؤں کوٹلی پرمانند میں زمین کے تنازعہ پرزمین کے تنازعہ پرباپ بیٹے نے مخالف کی بیوی اور 5 بچوں کی ماںکو ٹریکڑ تلے کچل کر ہلاک کر دیا،ایف آئی آرکے مطابق ارشاد بی بی زوجہ غلام غوث سکنہ کوٹلی پرمانند سودا سلف لیکر واپس گھر آرہی تھی کہ پیچھے سے آتے ہوئےنوازگجر ولد بشیر اور عمر جو کہ بغیرنمبر ٹریکٹر پر سوار تھے نے جان بوجھ کر ارشاد بی بی کو ٹریکٹر سےکچل دیاجوہسپتال لے جاتے ہوے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑگئی،متوفیہ کے شوہر غلام غوث کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔