اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرگودھا میں سرچ آپریشن جاری، 40سے زائدمکانات جبکہ 60سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی

سرگودھا(آصف جوئیہ) دی پی او محمد سہیل چودھری کی قیادت میں سماج دشمن عناصر کے خلاف ضلع کے مختلف علاقوں میں آپریشن رد الفساد جاری۔ ایس ایچ او چوھدری خالد گوندل کی سر برائی میں تھانہ جھال چکیاں وگردونواح میں آپریشن ردالفساد کیا گیا ۔ آپریشن میں 40سے زائد مکانات جبکہ60 سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ہے ۔ دوران سرچ آپریشن علاقہ میں لک موڑ امام بار گاہ کے گردونواح کے کرایہ داران کے کوائف کی تصدیق بھی کی گئی ۔آپریشن ردالفساد میں،ایس ایچ او جھال چکیاں، سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ ، حساس اداروں اور بھاری نفری نے حصہ لیا ۔