اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ذہنی معذور 28 سالہ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ

سمبڑیال ( بائو ظہیر )ذہنی معزور 28 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر گینگ ریپ کیا گیا. ریسکیو 1122 نے لڑکی کو خون میں لت پت برہنہ حالت میں ساہووالہ اڈا کے قریب سے اٹھا کر ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال پہنچا دیا. لڑکی اپنا نام پتہ درست بتانے سے قاصر ہے. جو کوئ اس کے بارے میں جانتا ہو پولیس اسٹیشن سمبڑیال سے رابطہ کرے.