اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاکھوں روپے رشوت وصولی پرایس ایچ اوکیخلاف مقدمہ

جہلم(نجف شہزاد)ٹرانسپورٹرز سے بھتہ وصول کرنے پر تھانہ پنڈ دادنخان کے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، ٹرانسپورٹر خالد محمود کی درخواست پر اینٹی کرپشن پولیس نے مقدمہ درج کیا ،ٹرانسپورٹر خالدمحمودکاالزام کے مطابق دورانِ انکوائری تمام ثبوت پیش کرونگا کہ ایس ایچ او ملک نثار نے مختلف اوقات میں ساڑھے تین لاکھ روپے بطوررشوت وصول کیے ،ڈی پی او نے ایس ایچ او پنڈدادنخان کو معطل کر کے تبدیل لائن کر دیا۔