اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات:حاجی اورنگزیب بٹ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی نامزد، 26کروڑ کے فنڈز بھی جاری کر دیئے گئے

گجرات(فرحان مرزا سے) گجرات کی ممتاز سماجی ، کاروباری اور سیاسی شخصیت حاجی اورنگزیب بٹ کو چیئرمین مارکیٹ کمیٹی گجرات نامزد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چیئرمین ڈویلپمنٹ اینڈ بیوٹیفکیشن کمیٹی گجرات حاجی اورنگ بٹ کو مارکیٹ کمیٹی گجرات کا چیئرمین نامزد کر دیا ہے ۔ نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی مارکیٹ کمیٹی کیلئے چھبیس کروڑ روپے کے فنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں۔