اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ختمِ نبوتؐ پرسب کچھ قربان۔ایم پی اے سیدشمس حیدرنے ن لیگ کو چھوڑدیا

جہلم(نجف شہزاد)ختمِ نبوتؐمعاملے پرن لیگ کو مشکلات کا سامناکرناپڑرہاہے، فیض آباد آپریشن کے خلاف مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ سید شمس حیدر نے ن لیگ کو چھوڑ دیا،شمس حیدرکاکہناتھا کہ ختمِ نبوتؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتےایک وزیر کو بچانے کے لیے پورے ملک میں آگ لگائی گئی ،ختمِ نبوتؐ پر ہماری جان بھی قربان ہے ،حلقہ پی پی 27سے ہر حال میں الیکشن لڑوں گا ۔