اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈڈیال سے تحریک انصاف کے امیدوار کا فیصلہ کرلیا گیا

ڈڈیال (ویب ڈیسک)ڈڈیال سے تحریک انصاف کے امیدوار کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈڈیال سے تحریک انصاف کے امیدوار کیلئے اظہر صادق کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ قیادت کی طرف سے چوہدری اظہر صادق کی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔ چند روز میں باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔ دوسری طرف چوہدری غلام ربانی نے بھی ہر صورت الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔