اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رشتے کے تنازعے پرنوجوان ڈاکٹرقتل

جہلم(نجف شہزاد)تھانہ صدرجہلم کے علاقے میں رشتے کے تنازعے پرنوجوان ڈاکٹرکوبیدردی سے قتل کردیاگیا، گاؤںچک جمال میںمیڈیکل سٹورپربیٹھے ڈاکٹروحیدکومسلح افرادنے اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیااورفرارہوگئے، کالا گجراں چوکی پولیس نے موقع پر پہنچ نعش قبضے میں لیکرپوسٹارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔