اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

معمولی رنجش۔دوستوں کے ہاتھوں نوجوان قتل

سرگودھا(آصف جوئیہ)معمولی رنجش کے تنازعہ پر دو مسلح نوجوانوں نے اپنے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ،سلانوالی کے گاؤں 133 جنوبی میںمعمولی تلخ کلامی پر آپس میں جھگڑے کی نوبت قتل تک جاپہنچی، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان عدیل عباس کو بے دردی سے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اور مقتول کے درمیان بیٹھے ہوئے اچانک تلخ کلامی ہو گئی مقتول کی عمر چالیس سال تھی اور وہ ایک ٹرک ڈرائیور تھا لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔