اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اوکاڑہ: دیپالپور کے نجی سکول میں شہداء پشاور کیلئے دعائیہ تقریب

اوکاڑہ(آصف کھوکھر)سانحہ پشاور بلیک ڈے کے حوالے سے دیپالپور کے نجی سکول میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات نے سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات کے ایصال ثواب کے قرآن خوانی کی اور محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا شہدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا جس میں طلباء نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوہے طلبا نے قرآن خوانی کے بعد شہدا کے والدین کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا.