اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خوفناک ٹریفک حادثہ،2بھائی جاں بحق، 2شدیدزخمی

بورےوالا(ثاقب سہیل وٹو)بورےوالامیں کار اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ،کارمیں احمدپورشرقیہ کے رہائشی عبدالقدیر، عبدالعزیز، عبدالرؤف، عبدالصمداورمحمدآصف سوارتھے،زخمیوں میں بھی دوسگے بھائی شامل ہیں نعشیں اورزخمی تحصيل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کردیئے گئے۔