اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جی ٹی روڈپرخوفناک حادثہ

جہلم(نجف شہزاد)جی ٹی روڈ پر چک اکا کے قریب ٹرک سے ٹکراکرکارسوارافرادشدیدزخمی ہوگئے، زخمیوں کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا،ٹرک نمبرآرٹی ایکس اے۔131سے کارنمبرآئی دی 8114ٹکراکرمکمل طورپرتباہ ہوگئی،پولیس نے موقع پرپہنچ کرامدادی کارروائی کی۔