اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سیالکوٹ : ریسکیو 1122 کو دو بچے پکا گڑھا سے ملے ہیں شیئر کر کے والدین تک خبر پہنچائیں 

سیالکوٹ ( ظہیر الدین بابر ڈھلو ) جو بھی ان بچوں کو جانتا ہے وہ فوری ریسکیو 1122 آفس سیالکوٹ سے رابطہ کرے ۔ یہ دونوں بچے نہیں جانتے کہ یہ کہاں رہتے ہیں پلیز اس پوسٹ کو ہر فیس بک فرینڈ۔ شیئر کرے تاکہ بچوں کی گمشدگی کی خبر والدین تک پہنچ جائے۔ یہ دونوں بچے پکا گڑھا ریسکیو اسٹیشن پر کسی راہگیر نے ریسکیورز کے حوالے کئے ہیں انکے لواحقین کی تلاش جاری ہے دونوں کی عمریں بلترتیب 4 اور 3 سال ہیں.