اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

دھرنے ختم کروانے کا بہترین نسخہ متعارف فیصل آبادی پھر نمبر1

فیصل آباد (عثمان سندرانہ ) کروڑوں روپے کی مشینری اور سرکاری ہتھکنڈے جہاں ناکام ہوئے وہیں ایک سر پھرے انسان نے بہت بڑے احتجاج کو سیکنڈز میں ختم کر کے دھرنوں کو ختم کروانے کا انوکھا کلیہ متعارف کروا دیا ، فیصل آباد شہر کے اہم ترین پوائنٹ ضلع کونسل چوک کو کچھ مردوںاورعورتوں نے دوران احتجاج بلاک کیا ہوا تھا ۔ احتجاج میں موجود ایک شخص نے ایک شہری کو موٹر سائیکل گزارنے سے روکا اور گالیاں دیںجس پر سر پھرے شخص نے کپڑے اتار کر احتجاج میں شامل ہو گیا ۔ پھر احتجاج والے سب بھاگ گئے اور ٹریفک بحال ہو گئ،