اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سوہاوہ کے قریب مسافربس کھائی میں جاگری

جہلم(نجف شہزاد)تیزرفتارمسافربس جی ٹی روڈپرکیری ڈبے کوبچاتے ہوئے تھانہ سوہاوہ کے سامنے اُلٹ کرکھائی میں جاگری، متعددمسافرشدیدزخمی ہوگئے، مسافر بس کوراولپنڈی سے لاہور جاتے ہوئے تھانہ سوھاوہ کے سامنے حادثہ پیش آیا، مسافربس قلابازیاں کھاتی ہوئی دوسری سڑک پر پہنچ گئی ،ریسکیوعملےنے موقع پرپہنچ کرزخمیوں کوطبی امداددیکرہسپتال منتقل کیا، 5زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔