اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹرین کی زدمیں آکر1شخص جاں بحق

بورےوالا(ثاقب سہیل وَٹو)بورے والا کے قریب فریدایکسپریس کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق ہوگیا، تھانہ گگو کے علاقے میں  محمد شریف جٹ سکنہ213 ای بی کا رہائشی پھاٹک کراس کرتے ہوئے کراچی سے لاہور جاتی ٹرین کی زدمیں آکرزندگی کی بازی ہارگیا، پولیس نے نعش تحویل لیکرقانونی کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردی۔