اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اوکاڑہ میں جاندارفلیگ مارچ

اوکاڑا(آصف کھوکھر)ڈی پی اواوکاڑہ حسن اسد علوی کی زیرِقیادت ضلع بھر میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نےفلیگ مارچ کا اہتمام کیا،فلیگ مارچ بے نظیر روڈ ،کلمہ چوک ،سرور چوک،کمپنی باغ،پریس کلب ،محبوب عالم چوک ،ہارنیاں والا چوک سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا،فلیگ مارچ میں پولیس ،ایلیٹ فورس اور ریسکیو 1122 نے شرکت کی ،فلیگ مارچ کے ذریعے شو آف فورس کا مقصد ضلع میں امن قائم رکھناتھا۔