اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نوجوان قتل

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد)مسلح افرادنےفائرنگ کرکےنوجوان کوموت کےگھاٹ اتاردیا،تفصیلات کےمطابق تھانہ کٹھیالہ شیخاں کےعلاقےمیانوال رانجھا میں ملک ذکاءاللہ کونامعلوم افرادنےگولیاں مارکرقتل کیا اور فرارہوگئے، پولیس کے مطابق ملزمان کوجلد ٹریس کرلیاجائے گا، مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔