اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جہانگیرترین کے ہیلی کاپٹرمیں خرابی کیسے پیداہوئی

سرگودہا(آصف جوئیہ)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن سیکریٹری جنرل اور سابق ایم این اے جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر بال بال حادثے سے بچ گیا تفصیلا ت کےمطابق جہانگیر ترین پیر حمیدالدین سیالوی سےملنے جارہے تھے ،تاہم مندرا کے قریب ہیلی کاپٹر کو خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کروانی پڑ گئی،جہانگیر ترین کےساتھ اسحاق خاکوانی اور عامر کیانی بھی تھے،جہانگیرترین نے حادثے میں بال بال بچنے پر شکر اد ا کیاہے ان کا کہناتھا کہ اللہ کے کرم سے سب خیریت سے ہیں۔