اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ویلڈن ڈی پی اوسیالکوٹ

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابرڈھلو)ڈی پی اوسیالکوٹ اسد سرفراز خان نے نجی سکول کادورہ کرکے بچوں کوناخوشگوارسانحات سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیرسے آگاہ کیا، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اسد سرفراز خان نے کری ایٹو سکول سسٹم کا وزٹ کیا اور سکول کے بچوں اور بچیوں سے مخاطب ہوتے ہوئےانہیں احتیاطی تدابیر بتائیں کہ کس طرح وہ HARRASMENT اور KiDNAPPING سے بچ سکتے ہیں اور ایسےعناصرکو قانون کے شکنجے میں لانے کےلیے اپنا کردارادا کرسکتے ہیں انہوں نے بچوں میں ٹافیاں تقسم کیں ،بچوں نے ڈی پی اواسدسرفرازخان کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔