اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیالکوٹ : زینب کی شہادت کے بعد حکومت نے خود قصور کو کربلا بنایا ، سراج الحق

سیالکوٹ( بائو ظہیر الدین بابر ڈھلو ) امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی میڈیا سے خصوصی گفتگو،زینب کی شہادت کے بعد حکومت نے خود قصور کو کربلا بنایا،احتجاج کرنے والے دو آدمی بھی شہید کیے،شہری ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے چلے جاتے تو کون سی قیامت آجاتی،

حکومت فوری ملزمان اور انکے سہولت کاروں کو گرفتار کرے،بچی کے اغوا کے چار پانچ دن گزر جانے باوجود پولیس نے کچھ نہ کیا،واقعہ کی تمام تر زمہ دار حکومت ہے،رات کے اندھیرے میں جانا تعزیت کرنا کوئی بڑا کام نہیں:اصل میں انصاف نظر انا چاہیے:ماڈل ٹاون کے شہدا کے ساتھ ہیں:قاتلوں کو گرفتار کی جائے:افسوس اور شرم کی بات ہے اتنے لوگ شہید ہوئے مگر قاتل گرفتار نہ ہوئے:ایک مقدمہ درج کرانے کے لیے لوگ دھرنوں پر مجبور ہیں:جلسے جلوس کرنا ہر پارٹی کا جمہوری اور اینی حق ہے:

ہم انکی حمایت کرتے ہیں سانحہ ماڈل ٹاون کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے:ٹرمپ کے بیان کی ساری دنیا نے مزمت کی ہے:ٹرمپ کے پاگل پن نے خود امریکہ کو تنہا کر دیا ہے:افغانستان میں امریکہ کو شکست ہو رہی ہے:شکست کا ملبہ ہم پر ڈالنا چاہتا ہے:251 ملین ڈالر کے لیے ہمیں نہ اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی چاہے اور نہ مزید اس جنگ میں جانا چاہے:پوری قوم کا ایک ہی موقف ہے کہ ہمیں امریکہ کا ساتھ نہیں دینا چاہیے.