اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہلم میں شادی شدہ خاتون کی پراسرارہلاکت

جہلم(نجف شہزاد)تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کی پراسرارہلاکت ، لواحقین نے سسرالیوں پرقتل کاالزام عائدکردیا، تفصیلات کے مطابق موضع کھائی کلیہ میں شگفتہ نامی خاتون کی ہلاکت پر اسکے والدارشدنے الزام عائدکیاہے کہ شگفتہ کے سسرالیوں نے زہردیکرقتل کیاہے، پولیس تھانہ چوٹالہ نے نعش قبضے میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجوادی اورقانونی کارروائی شروع کردی ہے۔