اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تتلے عالی:گشت کے دوران مشکوک شخص سے چرس برآمد

تتلے عالی (احمد مغل سے ) دو رانِ گشت تتلے عالی پو لیس نے اڈا تتلے عالی سے 425گرا م چر س بر آمد کر لی تفصیل کے مطا بق تتلے عالی پو لیس نے دو رانِ گشت چوک تتلے عالی سے شک پڑنے پر محمد اختر ولد محمد اشرف سا کن تنگ کلا ں کی تلا شی لی تلا شی کے دو ران 425گرا م چرس بر آ مد کر کے ملز م کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ۔