اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نمائندہ نیوزالرٹ نجف شہزاد جہلم پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب

جہلم(نیوزالرٹ)جہلم پریس کلب کے انتحابات میں باہمی راضی مندی سے سلیکشن کر لی گئی۔
صدر ملک وسیم اختر جبکہ جنرل سیکرٹری سید اکرم شاہ بخاری منتخب جبکہ نیوز الرٹ کے نمائندے نجف شہزاد جوائنٹ سیکرٹری منتخب کئے گئے۔ اس موقع پر جہلم پریس کلب کے انتحابات مکمل صحافیوں کی بڑی تعداد پریس کلب موجودتھی۔