اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دربارسے نوجوان ملنگ کی نعش برآمد

بورےوالا(اجمل سیال)مقامی دربارسے ایک ملنگ کی نعش برآمدہوئی، سٹی پولیس کے مطابق غیرشادی شدہ شکیل فیصل آبادکارہائشی تھا، پولیس نے دربارباباشاہ ذکریاقبرستان سے نعش قبضے میں لیکرتفتیش شروع کردی۔