اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھائی نے دیوار سے مار کر بہن کا سر پھوڑ دیا

سیالکوٹ (بیورورپورٹ )تھانہ صدر سیالکوٹ کے گائوں سدرہ بدرہ میں بھائی نے گھر میں ہونے والے جھگڑے کے دوران بہن کاسر دیوار سے مار کر پھاڑ دیااور اسے تشدد کرکے زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگیا ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق نوید نے جھگڑے کے بعد اپنی بہن نسیم کو مارااور اس کا سر دیوار سے ما رکر پھاڑ دیااور گھروالوں کی مداخلت پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے بھاگ گیا ۔ زخمی نسیم کو ہسپتال داخل کروادیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ایس ایچ او انسپکٹر سیف اللہ ورک کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔