اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اٹلی کی ریسکیو ٹیموں نے بحیرہ روم میں 1400 تارکین وطن کو بچا لیا

اٹلی (زاہد زمان ) اٹلی کی ریسکیو ٹیموں نے بحیرہ روم میں امدادی کاروائیاں کر کے 1400 تارکین وطن کو بچا لیا ۔ جبکہ دو افراد بروقت امداد نہ ملنے سے جانبحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ریسکیو ٹیموں نے 11 مختلف آپریشن کر کے 1400 تارکین وطن کو بچا لیا۔ یہ تارکین وطن 11 کشتیوں پر سوار تھے جنکو اٹلی کے متعلقہ اداروں نے ریسکیو کیا ہے یاد رہے کہ نئے سال کے آغاز سے ہی تارکین وطن کی بڑی تعداد نے یورپ کا رخ کیا ہوا ہے۔