اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایک اور انڈر ٹیکر وہ بھی پاکستان میں

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ ریسلر کے بے شمار فینز موجود ہیں۔ایک سال قبل ایک دولہا نے ٹرپل ایچ کے روپ میں بھی انٹری دی تھی جس کی سوشل میڈیا پر کافی دھوم رہی، جس پر ٹرپل ایچ نے بھی تبصرہ کیا تھا۔تاہم اب کی بار ایک دولہا نے دنیا بھر میں معروف ریسلر انڈر ٹیکر کے روپ میں اپنی شادی کی تقریب میں آ کر سب کو حیران کردیا، دیکھتے ہی دیکھتے ان صاحب کی ویڈیو دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔