اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستانی پاور لفٹر مریم نسیم نےآسٹریلیامیں بڑاتمغہ جیت لیا

میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاور لفٹنگ کے مقابلوں میں پاکستان کی مریم نسیم نے آسٹریلیا میں کانسی کاتمغہ جیت لیا،مریم کا مختلف ممالک کی 7پاور لفٹرز کے ساتھ مقابلہ تھا،تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے شہر میلبورن میں پاور لفٹنگ کے مقابلے جاری ہیں،63 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کی پاور لفٹرمریم نسیم نے کانسی کاتمغہ جیت لیاجبکہ آسٹریلوی پاور لفٹر نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا،مریم نسیم کا مختلف ممالک کی 7پاور لفٹرز کےساتھ مقابلہ تھا،پاور لفٹر کا کہنا تھا کہ کمر کی انجری کے باعث تکلیف میں تھی یقین نہیں تھا کہ مقابلے میں حصہ بھی لے پاؤں گی،ان کا مزید کہنا تھا کہ اعزاز خاندان اور قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔