اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ن لیگ کےاہم ایم این اےکی وفات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے حلقہ این اے 78سے منتخب رکن قومی اسمبلی رجب علی بلوچ انتقال کرگئے ،وہ عرصہ دراز سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،تفصیلات کے مطابق رجب علی خان بلوچ کے انتقال کی خبر وفاقی وزیر خارجہ ودفاع خرم دستگیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں 455گ ب کنجوانی میں ادا کی جائے گی،رجب علی بلوچ اس وقت وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے وہ عرصہ دراز سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،کچھ عرصہ قبل مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بھی ان کی ہسپتال میں عیادت کی تھی۔