اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چودھری نعیم رضاکوٹلہ کاجوان بیٹاوفات پاگیا

کھاریاں+کوٹلہ(تنویرنقوی+راجہ ارشد)سابق مشیروزیراعلیٰ پنجاب چودھری نعیم رضاکاجوانسالہ بیٹا،چوہدری عبدالمالک کوٹلہ کا پوتا اور چوہدری شاہد رضا کوٹلہ کا بھتیجا حرکتِ قلب بندہونے سے وفات پاگیا،چودھری علی رضامالک کواچانک دل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا، میت کوسی ایم ایچ کھاریاں منتقل کردیاگیا، ڈیرہ چودھری نعیم رضا سریعہ روڈپرتعزیت کرنیوالوں کورش لگ گیا،نمازِجنازہ 3جولائی بروزمنگل کوشام 6بجے کوٹلہ کی فٹ بال گراونڈ نزد بوائز ڈگری کالج میں ادا کی جائے گی۔