اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دریاؤں، نہروں، بیراجوں ،برساتی نالوں میں نہانے پرپابندی عائد

گجرات (شاہد اقبال)گجرات میںدفعہ 144 نافذ، دریاؤں، نہروں، بیراجوں ، برساتی نالوں میں نہانے پر پابندی عائدکر دی گئی۔ دریاؤں ، نہروں، بیراجوں میں کشتی رانی پر بھی پابندی ہوگی۔ پابندی کا فیصلہ موسم برسات میں طغیانی کے باعث حادثات کے خطرہ کے پیش نظر کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر توصیف دلشاد کھٹانہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس سمیت تمام متعلقہ محکمے حکومت پنجاب کے احکامات پر عملدرآمدکو یقینی بنائیں۔