اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہربن میں سجا دنیا کا سب سے بڑا آئس فیسٹیول

چین کے شہر ہربن میں دنیا کا سب سے بڑا آئس فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے لوگ کھنچے چلے آرہے ہیں۔ رنگا رنگ آتش بازی سے شروع کیے جانے والے اس فیسٹیول میں برف سے بے شمار مجسمے اور عمارتوں کی نقول تیار کی جاتی ہیں جس کے لیے 1 لاکھ 20 ہزار کیوبک میٹر ٹھوس برف اور 1 لاکھ 11 ہزار کیوبک میٹر نرم برف استعمال کی جاتی ہےفیسٹیول میں رات کے وقت مجسموں کو روشنیوں میں نہلا دیا جاتا ہے جس کے بعد یہ حصہ رنگ و روشنی سے منور ہوجاتا ہے۔اس فیسٹیول میں تیراکی کا مقابلہ بھی منعقد کیا جاتا ہے جس میں شرکا کو ٹھنڈے پانی میں تیراکی کرنی ہوتی ہے۔