اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ودیا بالن نے شوہر سے لڑائی کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن جو ریتھک روشن اور کنگنا رناوت کے درمیان قانونی جنگ میں ہمیشہ کنگنا کا ساتھ دیتی نظر اتی ہیں ان دنوں اسی حوالے سے میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ ان کا اپنے شوہر سدھارت رائے کپورکے ساتھ کنگنا اور ریتھک کے مسئلہ پر جھگڑاہواہے۔تاہم ایک انٹر ویو کے دوران ودیا بالن نے کہا کہ یہ میری نجی زندگی ہے اور میں کسی کوبھی دخل اندازی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی لیکن پھر بھی اگر اپنے پوچھ ہی لیا ہے تو میں بتا دوں کے میرے اور سدھارت رائے کپور کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، اپنے شوہر سے کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہے۔