اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمسافرسے ڈھائی کلومنشیات برآمد

اسلام آباد: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافرسے ڈھائی کلو منشیات برآمد کرلی۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے قطرجانے والے قمرگل نامی مسافرسے ڈھائی کلوگرام سے زاٰئد منشیات برآمد کرلی۔ مسافرنے منشیات بیگ میں میں چھپا رکھی تھی۔اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافرکا تعلق کرم ایجنسی سے ہے اورملزم کو منشیات سمیت مزید تحقیقات کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔