اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان سپر لیگ کی طرز پر ویمن پی ایس ایل کا بھی اہتمام کیا جائے۔ثنا میر

کراچی:پاکستانی ٹیم کی سینئر خاتون کرکٹر ثنا میر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک شاندار ایونٹ ہے اور خواتین کیلئے متعارف کروانے کا بھی بہترین موقع ہے۔ انھوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ویمن پی ایس ایل کے ابتدائی مرحلے میں نمائشی میچز کا انعقاد کیا جائے، عالمی سطح پر کھلانے کیلئے ابھی لڑکیاں تیار نہیں جس کیلئے پی ایس ایل سطح کے میچز کا انعقاد ضروری ہے۔