اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 26 فروری کو طلب

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گاکانگریس اجلاس اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہو گا، اجلاس ایجنڈا میں مئی 2018 الیکشن میٹنگ کی منظوری، تخمینہ بجٹ 19 2018، آڈٹ شدہ سٹیٹمنٹ آف اکاؤنٹس 18-2017 سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔۔پی ایچ ایف کے ہم خیال کانگریس ممبران کا اجلاس پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈ کواٹر میں منعقد ہونے کی بجائے حسب معمول اسلام آباد میں 26 فروری کو ساڑھے 12 بجے دن منعقد کرایا جائیگا۔