اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایکشن تھرلر ر فلم ’’ٹاپ گن؛ میورک‘‘ کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’ٹاپ گن؛ میورک‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین میں مقبول ہوگیا۔ اس سلسلے کی پہلی فلم ’’ٹاپ گن‘‘ 1986 میں ریلیز ہوئی تھی۔ جسے شائقین کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہوئی تھی۔’’ٹاپ گن؛ میورک‘‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے اور شائقین بے چینی سے فلم کی ریلیز کا انتظار کررہے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور فلم اگلے سال جون میں ریلیز کی جائے گی۔
یاد رہے کہ 1986میں ریلیز ہونے والی ٹاپ گن فلم ٹام کروزکی وجہ شہرت بنی تھی