اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ،وسیم اکرم کی اہلیہ کا خوشی کا اظہار

لاہور(آن لائن) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 24 سال بعد پاکستان کا دورہ ،وسیم اکرم کی اہلیہ شیزا اکرم کا ٹوئیٹر پر خوشی کا اظہار۔شیزا اکرم نے ٹوئیٹر پیغام میں آسٹریلوی کرکٹ کو خوش آمدید کہتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کی کوشش کو سراہا

اور فیصلے پر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آسٹریلوی ٹیم دورہ کے دوران 3 ٹیسٹ ،3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلی گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 3 مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔