اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عید کی تیاری اور درزی کے بہانے، اداکارہ زارانور عباس کی درزی کے ساتھ گفتگو کی وڈیو

عید کی تیاری کی بات کی جائے تو سب سے پہلے دماغ اور زبان پر ایک ہی نام آتا ہو اور وہ ہے درزی ۔عید کی تیاری میں درزی کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے۔ ہر خاص عام تیاری کے حوالے سے درزی کو نوٹس میں ضرور رکھتا ہےاور آج کل معروف ٹی اسٹار زارا نور عباس بھی کچھ ایسی ہی مصروفیات اور پریشانی میں مبتلا نظر آ رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی اپنی درزی سے گفتگو کی وڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ درزی کو اپنے کپڑوں کے ڈیزائن کے متعلق آگاہ کر رہی ہیں جبکہ درزی وہی روایتی جواز یعنی وقت نہیں ہے کا کہ کر جان چھڑوانے کا جوابی وار کر رہاہے۔ ادکارہ نے کہا کہ میں دکان پر آ رہی ہوں اورآپ کہیں جانا مت اب ۔