اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سدھو موسے والے کی سالگرہ ،انسٹا گرام کون استعمال کرتا ہے؟

معروف بھارتی ریپر سدھو موسے والا کی موت کے بعد ان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

موسے والا کے قتل کے بعد ان کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 10 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔جبکہ ان کے بعداکاؤنٹ سے چند پوسٹ بھی کی جا چکی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موسے والا کا انسٹا گرام اکاؤنٹ ان کی ٹیم اور اہل خانہ مل کر ہینڈل کر رہے ہیں ۔

دوسری جانب سدھو موسے والا کی سالگرہ کےحوالےسے ا ن کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی جس پر ان کے لاکھوں مداحواں جزبات کااظہار کیا۔

گزشتہ اتوار کے روز پنجاب کے ضلع مانسا میں فائرنگ کے واقعے میں انہیں 30 سے زائد گولیوں کا نشانہ بنایا گیاتھا۔ پولیس نے ابھی تک قتل کے الزام میں لارنس بشنوئی گینگ کے 5 ارکان کو گرفتار کیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔