اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آسمانی آفت گرنےسے منگنی کے فوٹو شوٹ میں دولہا جاں بحق

یوں تو کئی آسمانی آفتیں زمین پر گرتی رہتی ہیں ۔ مگر یہ واقعہ اس لیے انوکھاہے کہ لوگوں سے بھری تقریب میں صرف دولہا ہی جاں بحق ہوا باقی لوگ محفوظ رہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے چین کے صوبے یننان میں پیش آیا جہاں منگنی کی ایک تقریب جاری تھی جس میں خاتون اور دولہے کا فوٹو شوٹ کیا جارہا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی گری جس کے زد میں دولہا آگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور طوفان کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن پھر بھی جوڑے نے منگنی کی تقریب منعقد کی اور حکام کے آرڈرز کو نظر انداز کیا ۔