اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لیفٹننت جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف تعینات

وزیراعظم نے لیفٹننٹ جنرل عاصم مینر کو نیا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردی گئی ہے۔

دوسری جانب لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشار کو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔