اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فٹبال کا بادشاہ کون،آرجنٹائن اور فرانس کے درمیان بڑا مقابلہ آج ہو گا

قطر میں منعقدہ فیفا ورلڈ کپ کے بڑے مقابلےکا دن آن پہنچا۔ میگا ایونٹ کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹائن آمنے سامنے ہوں گے۔

میسی اور امباپے کے مداحوں نے بڑی بڑی امیدیں لگا لیں۔ دونوں ٹیموں کی مداح فیفا ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی جیتنے کے لیے پر امید ہیں۔

دونوں ٹیموں نے اب تک دو دو بار ٹرافی اٹھائی ہے۔ جبکہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے لیے فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل کیرئیر کا آخری میچ ہوگا۔

دوسری جانب فیفا ورلڈ کپ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے کرتیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔