اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہانیہ عامر کاشاہ رخ خان کے گانوں پر ڈانس،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی

خوب رواداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے قریبی احباب کے ساتھ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان پر فلمائے گئے گانوں پر رقص کررہی ہیں۔

ہانیہ عامر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ تفریح کررہی ہیں۔


ویڈیو میں ہانیہ عامر آنکھوں پر پٹی باندھ کر شاہ رخ خان پر فلمائے گئے گانوں پر ڈانس کررہی ہیں۔

ہانیہ عامر کی ویڈیو پر فالوورز نے دلچسپ انداز میں اظہار خیال کیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر اپنے دوستوں کے ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں۔