اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان ،پاکستان سے ایک بلے باز اور ایک بولر بھی ٹیم میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے ٹی 20 ٹیم آف دی اایئر کا اعلان کر دیا۔پاکستان سے محمد رضوان اور فاسٹ بولر محمدحارث کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹیم کی کپتان کے فرائض انگلینڈ کے جوز بٹلر کے سپرد کی گئی ہے۔

ٹیم کے دوسرے کھلاڑیوں میں ویراٹ کوہلی ، سوریا کمار یادیو،سکندر رضا ، گلین فلپس،سیم کرن ، ہاردک پانڈیا اور جوش لٹل شامل ہیں ۔