اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,111FansLike
9,997FollowersFollow
567,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارت میں پہلے مرد نے آپریشن کے بعد بچے کو جنم دے دیا

بھارتی ریاست کیرالہ میں مرد نے آپریشن کے بعدبچے کو جنم دیا۔

بھاترتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ میں ٹرانسجینڈر جوڑے زہد اور ضیاپاول نےانسٹا گرام پرمداحوں کو بچے کی پیدائش کی خبر دی ۔


ضیا پاول نے انسٹاگرام پر بتایا کہ انکے ساتھی زہد نےبچے کو جنم دیا ہے۔ ضیا نےبتایا کہ یہ خوشی کا دن ہے اورمیں سب کا شکریہ اداکرتا ہوں جو ہماری حمایت کے لیے موجود رہے۔

ڈاکٹروکے مطابق زہد نے اسپتال میں سیزیرین سیکشن کے ذریعے بچی کو جنم دیا ۔ زچگی کے وقت زہدکے جسم میں شوگر لیول زیادہ تھا۔ بچہ اور ماں تندرست ہیں ۔

واضح رہے کہ دونوں کی ملاقات 3 سال قبل جوڑےنے شادی کا فیصلہ کیا تھا ۔محبت کی شادی کرنے کے بعدجوڑے اپنے اپنے خاندان سے علیحدگی اختیار کرلی تھی ، ضیاکا تعلق مسلم گھرانے اور زہد کا مسیحی گھرانے سے ہے۔