اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دوست کی شادی پر زارا نور عباس کا ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نےاپنی دوست کی شادی پر ڈانس کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔اداکارہ کی ڈانس ویڈیو کو مداحوں نے بھی خوب پسند کیا
ان کی ایک اور ویڈیو میں انہیں انگریزی گانے “کام ڈاوَن “پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے رقص کرتے ہوئے اپنی دوست کو بھی ڈانس کرنے کیلئے لے آئیں اور دونوں ایک ساتھ مل کرسٹپس کئے۔