اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھانہ نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

بھارت:نئی دہلی کے رہائشی 28 سالہ بجرنگی گپتا نے کھانہ نہ دینے پر اپنی بیوی کو چھریوں کے وار کرتے ہوئے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق شہر کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی بہت سست تھی اور کبھی بھی اس نے اسے کھانہ نہیں دیا تھا۔

بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد خاوند نے عمارت سے چھلانگ لگا کرخود کشی کر لی

میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے بیٹی کی شادی کو 7 سال ہو ئے تھے۔ ملزم پہلے بھی اکثر ان کی بیٹی کو مارتا پیٹتا تھا۔