اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاداب خان کو بابراعظم کے نائب سے ہٹائے جانے کا امکان

افغانستان کے خلاف قیادت کے فرائض سرانجام دینے والےشاداب خان کو بابراعظم کے نائب سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) آل راؤنڈر شاداب خان کو نائب کپتانی سے ہٹانے پر غور کر رہا ہے، جبکہ نیوز لینڈ کے دورہ انکی جگہ نوجوان اسامہ کو شامل کیے جانے کا مکان ہے ۔
یگ اسپنر شاداب خان کو سال 2020 میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی جگہ نائب ذمہداریاںسونپی گئی تھیں، تاہم افغانستان کے ہاتھوں3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شکست کے باعث انہیں تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
شاداب خان کی کپتانی میں پاکستان نے پہلی بار افغانستان سے کسی بھی فارمیٹ میں شکست کھائی تھی۔
قبل ازیں شاداب خان کی انجری کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے نیوز لینڈ کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں ٹیسٹ اوپنرشان مسعود کو بابراعظم کا نائب کپتان مقرر کیاتھا۔